روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکرو ثقافت ڈیپارٹمنٹ کا مستنصریہ یونیورسٹی میں ہفتہ علم و ثقافت برائے فہرست سازی کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکرو ثقافت ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بغداد کی المستنصریہ یونیورسٹی میں ہفتہ علم و ثقافت برائے فہرست سازی و معلومات کا انعقاد کیا ہے۔

ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادرے مرکز برائے فہرست سازی و معلومات کے رکن سید یحییٰ سعد خدیر نے کہا ہے کہ ہم نے ہفتۂ علم وثقافت کے ضمن ایک لیکچر کا اہتمام کیا کہ جس میں چار اہم موضوعات پر بات کی گئی، کہ جس میں تعاونی فہرسپ سازی کی تعریب، اس کے اہداف، اور لائبریریوں میں اس کی اہمیت کے ساتھ ساتھ (PCC) ماڈل اور اس کے پروگرام، اور کفہرست سازوں کے لیے ایک ورکشاپ سرفہرست ہے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: