روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبد سے سیاہ علم اتار دیا گیا ہے

روضہ مبارک عباس(ع) کے گنبد پر ایام عزاء کی ابتدا میں نصب کیا گیا سیاہ علم ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کی آمد کے ساتھ اتار دیا گیا ہے اور اب وہاں سرخ علم لہرا رہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: