روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے جناب زینب(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے ثقافتی مقابلے کا انعقاد

حضرت زینب(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے ایک ثقافتی وفکری مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

بروز بدھ، 6 نومبر 2024 کو پہلے دس فاتحین کے ناموں کا اعلان روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے برقی پلیٹ فارمز پر کیا جائے گا۔

فاتحین کے لیے ضروری ہے کہ نتائج کے اعلان کے بعد 4 دنوں کے اندر اندر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مالیاتی امور کے شعبے سے انعامی رقم وصول کرنے کے لیے رابطہ کریں، اور مراجعہ کے وقت اپنے ساتھ اصلی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ لے کر آئیں۔

مقابلے میں حصہ لینے کے لیےیہاں کلک کریں۔

https://forms.gle/bEFLyCtKMPVKDwUM9
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: