کربلا کے مقامات مقدسہ میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے یوم شہادت کی المناک مناسبت پر ملک بھر سے ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

کربلا کے مقامات مقدسہ میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے یوم شہادت کی المناک مناسبت پر ملک بھر سے ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

نجف گورنریٹ سے اٗئے ہوئے عزائی جلوس کے منتظمین میں سے ایک جناب علی الغزالی نے کہا، " ہر سال حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے یوم شہادت
( بمطابق دوسری روایت)کی یاد میں ملک کے مختلف گورنریٹس سے ماتمی جلوس کربلا ے مقدسہ آتے ہیں ۔"

انہوں نے مزید کہا، "امام حسین (علیہ السلام) اور حضرت عباس (علیہ السلام) کو اس سانحے کا پرسہ پیش کرنے کے لئے عزائی جلوسوں نے سيدة نساء العالمين (عليها السلام) کا رمزی تابوت بھی زٹھایا ہوا تھا۔"

شعبہ شعائر حسینی و مواکب حسینی کی جانب سے مراسم عزاء کے احیاء اور ماتمی جلوسوں کی برآمدگی کے لئے جامع تیاریاں کی جاتی ہیں۔ جلوسوں کی نقل و حرکت ایک منظم منصوبے کے مطابق ہوتی ہے اور ہر جلوس کا راستہ اور وقت پہلے سے مقرر ہوتا ہے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: