روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور بجلی کی وزارت کے درمیان شمسی توانائی کے بجلی گھر کے قیام کے لیے معاہدہ

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الکفیل جنرل انوسٹمنٹ کمپنی اور بجلی کی وزارت نے کربلا گورنریٹ میں 500 میگاواٹ کے شمسی بجلی گھر کے قیام کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: