بچوں کی تعلیم وتربیت کے شعبہ کی جانب سے بچوں کو خط و کتابت کا کورس....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر وثقافت سیکشن کے تحت بچوں کی تعلیم و تربیت شعبہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو فری خط وکتاب کے مختلف کورس کریں جائیں گے۔
اس کورس میں بچوں کو خط و کتابت کے علاوہ مختلف کورس کرئیں جائیں گے جن کی بدولت وہ تعلیم دنیا میں اپنے آپ کو بہتر سے بہتر بنا سکیں گے اور اچھی قابلیت کے ذریعے ترقی کر سکیں گے اس کے علاوہ اس کورس میں بچوں کو دینی معلومات پر مبنی لیکچر دئیے جائیں گے۔
اس کورس میں حصہ لینے والے کے نام یکم رمضان المبارک سے لے کر پندرہ رمضان المبارک تک لکھے جائیں گے، مزید معلومات کے لئے 07723351333 اس نمبر پر یا روضہ مبارک کے فکر و ثقافت سیکشن یا شارع علقمی پر موجود خرید وفروخت کے مرکز پر رابطہ کر سکتے ہیں، اس کورس کی ابتداء 25 جولائی 2015 سے ہوگی اور یہ کورس 1 ستمبر 2015 تک جاری رہے گا.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: