العباس عسکری یونٹ کی جانب سے محافظ بغداد میں 23 عسکری ٹرینیگ سنٹر....

العباس عسکری یونٹ کی جانب سے محافظ بغداد میں 23 عسکری ٹرینیگ سنٹر کھولے گے ہیں جن میں ٹرینیگ کے لئے نام درج کئے جا رہے ہیں۔
العباس عسکری یونٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو کوئی عراقی بھی ٹرینیگ حاصل کرنا چاہتا ہوں وہ محافظ بغداد میں موجود 23 عسکری ٹرینیگ سنٹروں میں ٹرینیگ کے لئے نام درج کر سکتا ہے، اور یہ ٹرینیگ کا کورس 15 دن تک جاری رہے گا بغداد میں مندرجہ ذیل ٹرینیگ سنٹر کھولے گئے ہیں:
1. نام درج کرانے کا مرکز: جميلة موكب و تجمع أهالي جميلة
ٹرینیگ سنٹر: متوسطة الانطلاق
مزید رابطہ کے لئے: 07707174536
2. نام درج کرانے کا مرکز: مدينة الصدر / حي الامانة
ٹرینیگ سنٹر: المجلس البلدي في ساحة مظفر
مزید رابطہ کے لئے:
3. نام درج کرانے کا مرکز: مدينة الصدر / قطاع 57
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة الاجيال
مزید رابطہ کے لئے: 07902588777
4. نام درج کرانے کا مرکز: مدينة الصدر/ قطاع 13
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة سيدة زينب عليها السلام
مزید رابطہ کے لئے: 07702511049
5. نام درج کرانے کا مركز: بغداد الجديدة /النعيرية
ٹرینیگ سنٹر: روضة المقدام
مزید رابطہ کے لئے: 07712235202
6. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر/ قطاع 52
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة درب الشهادة
مزید رابطہ کے لئے: 07709692759
7. نام درج کرانے کا مركز: النهروان / المجمع النفطي
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة الامام الحسين عليه السلام
مزید رابطہ کے لئے: 07712222144
8. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر / قطاع 71
ٹرینیگ سنٹر: متوسطة سيدة سكينة
مزید رابطہ کے لئے: 07717777367
9. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر / الاورفلي
ٹرینیگ سنٹر: ملعب الاورفلي مقابل معمل السكائر
مزید رابطہ کے لئے: 07702529772
10. نام درج کرانے کا مركز: ابو دشير/ حي الشهادة
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة عبدالكريم قاسم
مزید رابطہ کے لئے: 07713809680
11. نام درج کرانے کا مركز: النهروان / رابطة المصطفى
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة شهداء الطف
مزید رابطہ کے لئے: 07811740036
12. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر / قطاع 32
ٹرینیگ سنٹر: ملعب ناطق هاشم
مزید رابطہ کے لئے: 07702529772
13. نام درج کرانے کا مركز: شارع فلسطين / قرب جامع فاروق
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة صناعة الفاروق
مزید رابطہ کے لئے: 07713659585
14. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر / قطاع 55
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة المهند الابتدائية
مزید رابطہ کے لئے: 07710797834
15. نام درج کرانے کا مركز: النهروان / تجمع اهالي النهروان
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة الوائلي الابتدائية
مزید رابطہ کے لئے: 07704318079
16. نام درج کرانے کا مركز: بوب الشام
ٹرینیگ سنٹر: مركز جمعية الاصلاح الثقافي
مزید رابطہ کے لئے: 07711344571
17. نام درج کرانے کا مركز: حي الوحدة
ٹرینیگ سنٹر: مركز شباب الوحدة
مزید رابطہ کے لئے: 07709778622
18. نام درج کرانے کا مركز: الحسينية
ٹرینیگ سنٹر: ساحة الشويلات
مزید رابطہ کے لئے: 07707649339
19. نام درج کرانے کا مركز: الكريعات
ٹرینیگ سنٹر: ساحة الدهاليك
مزید رابطہ کے لئے: 07714718991
20. نام درج کرانے کا مركز: البلديات / 9 نيسان
ٹرینیگ سنٹر: معمل الخشب القديم
مزید رابطہ کے لئے: 07709783802-
21. نام درج کرانے کا مركز: حي الرشاد
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة مسلم بن عقيل
مزید رابطہ کے لئے: -
22. نام درج کرانے کا مركز: مدينة الصدر / قطاع 2
ٹرینیگ سنٹر: الشهيد محمد صادق الصدر
مزید رابطہ کے لئے: 07711679359
23. نام درج کرانے کا مركز: حي اور
ٹرینیگ سنٹر: مدرسة الفتح العربي
مزید رابطہ کے لئے: 07718453092
ٹرینیگ مندرجہ ذیل امور پر مشتمل ہو گی:
1۔ جسم کی فٹنس۔
2۔ اسلحہ کی ٹرینیگ
3۔ آگ پر قابو پانا
4۔ تعلیمی پروگرام
5۔ سڑکوں اور گلی محلوں میں جنگ کرنے کی ٹرینیگ۔
6۔ زرعی علاقوں میں جنگ کرنے کی ٹرینیگ۔
7۔ جنگ کی بنیادی اشیاء کی ٹرینیگ۔
جو کاغذات ٹرینیگ کے لئے مطلوب ہیں۔
1۔ چار قسم کی دستاویزات(شناختی کارڈ، خاندانی کارڈ،راشن کارڈ اور رہائشی پتہ)
2۔ دو عدد جدید تصویریں
3۔ العباس عسکری یونٹ کے لئے اتھارٹی لیٹر۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: