دفتر آیت اللہ سیستانی: رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے نجف اشرف میں قائم مرکزی دفتر نے اعلان کیا کہ بروز اتوار (2/3/2025) کو ماہ رمضان المبارک 1446ھ کی پہلی تاریخ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: