بغداد کے منطقہ کرخ میں ٹرینیگ سنٹر...

العباس سیکورٹی یونٹ کی جانب سے بغداد کے ایک منطقہ کرخ میں ایک امام بار گاہ میں نام لکھنے کا سنٹر کھولا گیا ہے جو کہ دار الحکومت بغداد میں پہلے سے موجود ٹرینیگ سنٹر کی شاخ ہے اس میں فقط رضا کاروں کے نام لکھے جائے گے یہاں پر جناب شیخ محمد عبادی العباس سیکورٹی یونٹ کی طرف سے نمائندہ منتخب کئے گے ہیں۔
نمائندہ دفتر کا پتہ:
البياع - مجاور دائرة التسجيل العقاري م/817 رقم عماره 51/70
یا مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
أثير 07832523535
آسيا 07709300420
أمنيہ 07600456309
اس بات کا ذکر کرتے چلیں کہ العباس سیکورٹی یونٹ کی جانب سے عراق کے مختلف شہروں میں جنگ کی ٹرینیگ دینے کے لئے مراکز بنائے گئے ہیں جن میں جنگ کی ٹرینیگ دی جاتی ہے جو لوگ سپریم دینی لیڈر کے عراق اور مقدس مقامات کے دفاع کے فتوی پر لبیک کہتے ہیں وہ ان ٹرینیگ سنٹر میں آ کر ٹرینیگ حاصل کر رہے ہیں اور خاص کر یہ ٹرینیگ سنٹر گرمیوں کی چھٹیوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کھولے گئے ہیں تاکہ طلب علم بھی ٹرینیگ لے سکیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: