اہم: کل بروز منگل ذیقعد 1446 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔ (دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ذیقعد کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا کل بروز منگل 29 مئی 2025 عیسوی کو ذیقعد 1446 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: