اعلیٰ دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے آیت اللہ عبد اللہ جوادی آملی کی ملاقات

آج نجفِ اشرف میں مقیم اعلیٰ دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی[/b] (دام ظلہ) سے مرجعِ دینی آیت اللہ شیخ عبد اللہ جوادی آملی[/b] نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات علمی، فکری، دینی اور حوزوی تبادلۂ خیال کے حوالے سے نہایت اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی ہے۔

قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: