دفتر آیت اللہ سیستانی: کل بروز بدھ ذی القعدہ کی تیس تاریخ ہے اور جمعرات کو ذی الحجہ کا پہلا دن ہو گا

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ) کے دفتر نے اعلان کیا کہ کل بروز بدھ ذوالقعدہ کے مہینے کا آخری دن (تیس تاریخ) ہے اور 29 مئی 2025 بروز جمعرات کو ماہ ذوالحجہ 1446 کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: