سیکیورٹی فورسز کے لئے عسکری تعلیمات پر عمل میں غفلت برتنا جائز نہیں ہے(آیت اللہ سید سیستانی)

سیکیورٹی فورسز کی طرف سے حال ہی میں نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ العالی سے جنگ کے دوران اگلے مورچوں میں موبائل اور دیگر ذاتی وائر لیس آلات کے استعمال کے حوالے سے ایک سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سپریم دینی رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ العالی نے عسکری تعلیمات پر عمل کرنے کی تاکید کی اور اس سلسلہ میں کوتاہی برتنے کو ناجائز قرار دیا۔
اس سوال اور اس کے جواب کے اصل نسخہ کو اوپر موجود تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: