عباس عسکری یونٹ کے توپ خانہ برگیڈ میں شامل نئے جوانوں کی ٹریننگ کا اختتام

عباس عسکری یونٹ کے توپ خانہ برگیڈ میں شامل ہونے والے نئے جوانوں کے ایک گروپ کی ٹریننگ گزشتہ ہفتے اختتام پذیر ہوئی کہ جس کے بعد ایک تقریب میں ٹریننگ حاصل کرنے والے جوانوں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
اس موقع پر توپ خانہ برگیڈ میں شامل ہونے والے جوانوں نے داعش اور ہر دہشت گرد گروہ کے خلاف آخری دم تک لڑنے اور عراقی سر زمین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
یہ بات واضح رہے کہ عباس عسکری یونٹ کے توپ خانہ برگیڈ کے پاس مختلف نوعیات اور حجم کے میزائل فائر کرنے والے انجن ہیں کہ جن کو وہ داعش کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: