مراسمِ عاشوراء کی کوریج میں 18ٹی وی چینلز نے حصہ لیا

مراسمِ عاشوراء کی کوریج کے لیے 18ٹی وی چینلز نے تمام تر وسائل کے ساتھ اپنا عملہ کربلا بھیجا اور مراسمِ عاشوراء کو نشر کیا کہ جن کی اکثریت اب بھی کربلا میں کوریج کے لیے موجود ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: