امام سجاد(ع) کی قبر اقدس کے پاس اپنی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام لکھیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیٹ ورکس ڈویژن نے امام سجاد(ع) کے یوم شہادت پر جنت البقیع میں ان کی قبر اقدس کے پاس مومنین کی نیابت میں زیارت پڑھنے کا اہتمام کیا ہے۔ لہذا جو مومنین بھی امام سجاد(ع) کی قبر اقدس کے پاس اپنی نیابت میں یا اپنے عزیز و اقارب کی نیابت میں زیارت پڑھوانا چاہتے ہیں وہ درج ذیل لنک کے ذریعے نام درج کر دیں:

https://alkafeel.net/?lang=ur

https://alkafeel.net/zyara/?lang=ur

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے منسلک رضاکار مندرجہ افراد کی نیابت میں مدینہ منورہ میں حضرت امام سجاد(ع) کی قبر اقدس پر حاضری دیں گے، مراسم زیارت ادا کریں گے اور ان کی حاجات کے پورا ہونے کی دعا کریں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: