روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی انتظامیہ کی طرف سے اربعین کی حتمی تیاریوں کا جائزہ

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی انتظامیہ کی طرف سے اربعین کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں روضہ مبارک کے مختلف شعبوں کے علاوہ متعدد اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی اور حتمی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: