الحاج فاضل کہتے ہیں: "میرے بھتیجے اور پوتے سیبہ میں لگائے ہمارے موکب میں، میری مدد کرتے ہیں۔ ہم اپنی خدمات کا آغاز اربعین مارچ کی ابتدا سے کرتے ہیں اور اس کے اختتام تک اسے جاری رکھتے ہیں۔ ہم ہارثہ کے علاقے سے امام حسین (علیہ السلام) سے اپنی محبت اور عقیدت کی وجہ سے آئے ہیں، اور میری دعا ہے کہ میرے بیٹے اور پوتے ہمیشہ اس خدمت کو جاری وساری رکھیں۔