زیارت اربعین 1447ھ : روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ اطلاعات کی خدمات و کارکردگی کا خلاصہ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ اطلاعات نے ماہ صفر 1447 ہجری (2025 عیسوی) کے ابتدائی 20 دنوں کے دوران زائرین کربلا کو متنوع اور مؤثر خدمات فراہم کیں۔ یہ اعدادوشمار اسی مدت میں شعبہ کی فراہم کردہ مختلف خدمات کا خلاصہ ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: