العمید یونیورسٹی کو کئی تخصصات میں نئے سٹاف کی ضرورت ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) سے منسلک العمید یونیورسٹی کو درج ذیل تخصصات میں ڈاکٹریٹ اور ماسٹرز ڈگری کے حامل نئے سٹاف کی ضرورت ہے:
1. درج ذیل تخصصات میں ڈاکٹریٹ ڈگری کے حامل افراد:
میڈیکل فزیالوجی، فارماکولوجی، بائیو کیمسٹری، فرانزک میڈیسن،آرگینک کیمسٹری، ریڈیولاجی، میٹرنل اینڈ نیونٹل نرسنگ،
اور سائیکیٹرک اینڈ مینٹل ہیلتھ نرسنگ۔
2. ماسٹرز ڈگری کے حامل افراد درج ذیل تخصصات کے لئے:
اناٹومی (میڈیکل یا ویٹرنری)، فزیالوجی (میڈیکل)،ف زکس، بائیو کیمسٹری، پیتھالوجیکل ہسٹولوجی، فارماکولوجی۔
3. درج ذیل تخصصات میں ڈاکٹریٹ یا ماسٹر ز ڈگری کے حامل افراد: (کنڈرگارٹن، انگریزی ادب)
شرائط برائے درخواست دہندگان:
1. یونیورسٹی یا اس کے کالجوں میں کل وقتی ملازمت، درخواست دہندہ کسی دوسری ملازمت یا ادارے سے وابستہ نہ ہو۔
2-امیدواروں کا انتخاب متعلقہ شعبے کی ماہر کمیٹی کے ذریعے انٹرویو اور مخصوص فارم بھرنے کے بعد کیا جائے گا۔
3- درخواست دینے کا عمل مکمل طور پر آن لائن ہوگا، جس کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر فارم بھرنا ہوگا۔
درخواست جمع کروانے کی مدت:
اتوار، 17 اگست 2025 سے
جمعہ، 22 اگست 2025 تک
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: