روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی "رحمةً للعالمین" فیسٹیول کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے کہ جو پیغمبر اعظم حضرت محمد(ص) کی 1500ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ہے اور اس کی تقریبات تین دن تک جاری رہیں گی، پہلے دن کی تقریبات میں نمایاں سرگرمیاں درج ذیل ہیں: