کربلا کی تازہ ترین تصاویر اور خبروں کے لیے یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کریں

اگر آپ کربلا میں دس محرم کی رات اور دن کو ہونے والی عزاداری اور امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرموں میں آنے والے ماتمی جلوسوں کے بارے میں تازہ ترین خبروں اور تصاویر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں یا اپنی نیابت میں زیارت کروانے کے لیے نام لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مولا عباس(ع) کے حرم کی اس اردو ویب سائٹ (الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک) کی خدمات حاصل کریں۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انٹرنیٹ کے شعبہ نے کربلا کے حوالے سے دس محرم کی تازہ ترین خبروں اور تصاویر تک فوری رسائی کے لیے عربی زبان میں پروگرام بھی تیار کیا ہے لہذا اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنکس درج ذیل ہیں:

(android) کے لیے یہ لنک استعمال کریں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.alkafeel.arabic



(IOS) کے لیے یہ لنک استعمال کریں:

https://itunes.apple.com/us/app/shbkt-alkfyl-al-almyt/id1022411525?mt=8



واضح رہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انٹرنیٹ کے شعبہ نے حقيبة المؤمن کے نام سے بھی عربی میں ایک پروگرام متعارف کروایا ہے کہ بے انتہا معلومات اور فوائد سے مالامال ہے اگر آپ اس پروگرام(حقيبة المؤمن) کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس کے لیے یہ لنکس استعمال کریں:

(android) کے لیے یہ لنک استعمال کریں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.alkafeel.mcb



(IOS)کے لیے یہ لنک استعمال کریں:

https://itunes.apple.com/us/app/hqybt-almwmn/id935681991?ls=1&mt=8

یہ بات بھی بتاتا چلوں کہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کے تحت کام کرنے والے انٹرنیٹ کے شعبہ نے اردو اور دوسری زبانوں میں بھی اسی طرح کے پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: