الکفیل میوزیم نے روضۂ امام نقی(ع) و امام عسکری(ع) کے نوادرات کی بحالی کا 70 فیصد سے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے الکفیل عجائب گھر کی ٹیم نے روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کے نوادرات کی بحالی کا 70 فیصد سے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے۔ کہ جنھیں روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کے میوزیم میں رکھا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: