کروڑوں زائرین کے مجمع کی بلندی سے لی گئيں تصویریں

اس وقت پوری دنیا بلکہ حضرت آدم(ع) سے لے کر آج تک کی تاریخ بشریت کا سب سے بڑا انسانی اجتماع اور مجمع کربلا اور اس کے گرد و نواح میں موجود ہے جس طرف نگاہ کریں وہیں زائرین نظر آتے ہیں الکفیل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے ہیلی کپٹر میں بیٹھ کر ہوا کی بلندیوں سے زائرین کی کچھ تصاویر لی ہیں جن میں اس عظیم و الشان اجتماع اور لوگوں کے دلوں میں امام حسین(ع) سے محبت کا جذبہ دیکھا جا سکتا ہے:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: