رسول خدا حضرت محمد(ص) کے یومِ شہادت پوری دنیا کو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) تعزیت پیش کرتا ہے

28صفر کا دن تمام مسلمانوں کے لیے غم والم کی یادوں کے ساتھ وابستہ ہے سن 11ہجری میں 28صفر کا سورج پوری کائنات کے لیے رحمت العالمین کی شہادت کی خبر لے کر طلوع ہوا یہ وہی دن ہے جس میں پوری کائنات کے محسن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے 63سال کی عمر میں زہرِ دغا سے جام شہادت نوش کیا۔ آپ کے جسم مطہر کو حضرت علی(ع)نے اپنے خاندان کے چند افراد کے ساتھ مل کر غسل اور کفن دیا اور آپ کو اپنے گھر میں ـ جو مسجد النبی میں واقع ہے ـ سپرد خاک کیا.


روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے تمام خدام اور الکفیل نیٹ ورک کے ارکان رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یومِ شہادت پوری دنیا اور خاص طور پر مسلمانانِ عالَم کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔

قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: