کل بروزاتوار ذیقعد 1447 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔ (دفتر آیت اللہ سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ذیقعد کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز اتوار 19 اپریل 2026عیسوی کو ذیقعد 1447 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: