العمید یونیورسٹی: ضرورت برائے ڈرائیورز

العمید یونیورسٹی کے شعبہ انتظامی امور سے منسلک وہیکل ڈویژن کو ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔

درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 13 مئی ، 2026 ہے، اور درخواست دہندگان کو قابلیت کا امتحان دینا ہوگا۔

درخواست جمع کروانے کے لیے شرائط درج ذیل ہیں۔
1- میدوار کی عمر 40 سال سے زیادہ نہ ہو۔

2-امیدوار بیچلر ڈگری (بکالوریوس) یا اس سے کم تعلیمی قابلیت کا حامل ہو۔

3- امیدوار کا تعلق صرف اور صرف صوبہ کربلا معلیٰ سے ہو۔

4- امیدوار کے پاس کارآمد ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں کریں: https://alameed.edu.iq/%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A9-%D8%B7%D9%84%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%82%D8%AF%D9%8A%D9%85-%D9%84%D9%84%D8%AA%D8%B9%D9%8A%D9%8A%D9%86
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: