روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کی جانب سے بغداد کے شہر کاظمین میں زائرین کو متعدد خدمات کی فراہمی

امام محمد تقی(ع) کے یومِ شہادت کے المناک موقع پرروضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زائرینِ کاظمیہ کو ہر ممکن خدمات فراہم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے ہوئے ہیں کہ جن میں طعام، مشروبات، اور طبی امداد سرفہرست ہے۔ زائرین کو گزشتہ تین دنوں سے یہ خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: