زیارتِ یومِ عرفہ کے لئے خدمات: سروس افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بزرگ اور خصوصی زائرین کے لیے 100 وہیل چیئرز کی فراہمی

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے سروس افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے یومِ عرفہ کی بابرکت مناسبت پر زائرین کے استقبال کی تیاریوں کے ضمن میں بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کی خدمت کے لیے 100 خصوصی وہیل چیئرز فراہم کی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: