ان خدمات میں زائرین کو بلا تعطل ٹھنڈے پانی کی فراہمی سرِفہرست ہے۔ یہ موکب سارا سال اور ارضِ مقدس کربلا میں منعقد ہونے والی تمام بڑی مناسبات و زیارات کے مواقع پر اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھتا ہے۔
یہ کاوشیں ان خدمات کا تسلسل ہیں جو اس شعبے کی جانب سے زائرینِ کرام کے لیے فراہم کی جاتی ہیں، تاکہ مختلف زیارات اور مذہبی مناسبات کے دوران زائرین کرام کو بہترین اور آرام دہ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
شعبے کی دیگر سرگرمیوں کی تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔



