روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے صحن اطہر میں مراسم مراسمِ ولایت و زیارت کی ادائیگی

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے خدام نے زائرین کی کثیر تعداد کی موجودگی میں روضہ مبارک کے اندرونی صحن میں مراسمِ ولایت و زیارت ادا کئے۔

ان مراسم کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا، جس کے بعد حضرت عباس(ع) کی زیارت پڑھی گئی، پھر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا مخصوص ترانہ „لحن الإباء“ پڑھا گیا۔

واضح رہے کہ روضہ مبارک کے خدام ہر پیر اور جمعرات کو ان عبادتی و ایمانی مراسم کی ادائيگی کرتے ہیں اور اس دوران آنے والی دینی مناسبت کا احیاء کرتے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: