اسلام آباد میں روضۃ مبارک امام حسین(ع) کے ثقافتی مرکز کا سنگ بنیاد.....

اسلام آباد میں جاری ہفتہ ثقافت (نسیم کربلاء) کی تقریبات کے ضمن میں بروز جمعہ 22 جمادي الثاني 1437 هـ بمطابق01/04/2016ء کو روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی طرف سے اسلام آباد میں120000مربع میٹر رقبہ پہ مشتمل ایک ثقافتی مرکز کا سنگ بنیاد رکھا گیا سنگ بنیاد کی اس تقریب میں دیوان وقف شیعی، روضہ مبارک امام علی(ع)، روضہ مبارک امام حسین(ع)، روضہ مبارک امام موسیٰ کاظم(ع) و امام محمد تقی(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے وفود اور آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے وکیل علامہ شیخ محسن علی نجفی(دام عزہ) نے شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: