تصویری رپورٹ: نئی ضریح کے داخلی حصہ میں دیدہ زیب نقش و نگار پہ مشتمل لکڑی کے حصوں کی تنصیب.....

حضرت عباس علیہ السلام کی نئی ضریح کے داخلی حصہ میں زیادہ تر کام چوب کاری پہ مشتمل ہے ضریح کا داخلی حصہ لکڑی کے کام کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے کہ جو دیدہ زیب نقش و نگار، خوبصورت ڈیزائننگ اور جاذب نظر رنگوں کے امتزاج کا شاہکار ہے۔

ضریح کے داخلی حصہ میں لکڑی کے کچھ کام کو ذیل میں موجود تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں اور ضریح کے تمام تنصیبی مراحل کو دیکھنے کے لیے آپ اس لنک کا استعمال کر سکتے ہیں:

https://alkafeel.net/photos/?lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: