عراق کے مقدس روضوں میں قرآنی محافل.....

سن دو ہزار تین میں طاغوتی حکومت کے خاتمے کے بعد عراق میں موجود تمام مقدس روضوں نے مکمل آزادی کے ساتھ دین کی خدمت اور لوگوں تک قرآنی تعلیمات پہنچانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانا شروع کیا اور آج تک یہ سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے اور روز بروز اس میں ترقی ہو رہی ہے۔

مقدس روضوں کے اداروں نے خاص طور پر قرآنی تعلیمات کو دنیا تک پہنچانے اور انہیں قرآن سے مربوط کرنے کے لیے سارا سال قرآنی محافل کے انعقاد کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور رمضان المبارک میں مقدس روضوں کی طرف سے دسیوں قرآنی محافل روزانہ منعقد ہوتی ہیں۔

اگر آپ مقدس روضوں کی طرف سے منعقد ہونے والی قرآنی محافل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو ذیل میں موجود لنکس کو استعمال کریں:

https://imamali.net/?id=316&sid=5364.
https://imamali.net/?id=316&sid=5341.
(https://imamali.net/?id=316&sid=5322).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5320).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5286).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5266).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5265).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5258).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5236).
(https://imamali.net/?id=316&sid=5231).
(http://imamhussain.org/news/6632vie.html).
(http://imamhussain.org/news/6626vie.html).
(http://imamhussain.org/news/6623vie.html).
(http://imamhussain.org/news/6603vie.html).
(http://imamhussain.org/news/6576vie.html).
http://www.aljawadain.org/post_News.php?id=1291.
(http://www.aljawadain.org/post_News.php?id=1290).
(http://www.aljawadain.org/post_News.php?id=1285).
(http://www.aljawadain.org/post_News.php?id=1286).
(https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=4263).
(https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=4265).
(https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=4281).
(https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=4286).
(https://alkafeel.net/ar-news/index.php?id=4290).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: