طیبات کے نام سے وومن قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے تحقیقی قرآنی رسالے کی اشاعت کا اعلان.....

قرآنی ثقافت کی نشرواشاعت اور اہل بیت علیھم السلام کی تعلیمات کو دنیا تک پہنچانے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وومن قرآن انسٹی ٹیوٹ نے ’’طیبات‘‘ کے نام سے وومن قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے تحقیقی قرآنی رسالے کی اشاعت کا اعلان کیا ہے کہ جو عنقریب پرنٹ ہو کر قارئین کے ہاتھوں میں ہو گا۔

یہ تحقیقی رسالہ بیک وقت عربی اور انگریزی زبان میں شائع کیا جائے گا تا کہ عالمی سطح پہ اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جا سکے۔

اس رسالے میں چھپنے والے مضامین کو دنیا کے مختلف علاقوں میں رہنے والے علوم قرآن کے ماہرین سے لکھوایا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: