الکفیل ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے موٹاپے میں مبتلا 400 افراد کا کامیاب علاج......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال میں 400 سے زیادہ موٹاپے میں مبتلا افراد کو آپریشن کے ذریعے موٹاپے سے نجات دلوائی جا چکی ہے۔

الکفیل ہسپتال میں موٹاپےسے نجات کے لیے جو آپریشن کیے جا رہے ہیں ان میں جدید ترین طریقہ علاج اور نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے موٹاپے سے نجات کے لیے جو طریقہ علاج اختیار کیا جا رہا ہے اس میں مریض کے معدہ میں غبارہ نما چیز کا ڈالنا، چربی کا نکالنا، پیٹ کا سائز کم کرنا اور متعدد دیگر طریقوں کا استعمال سر فہرست ہے۔

الکفیل ہسپتال میں علاج اور یہاں موجود طبی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز اور ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(www.kh.iq)

(07602344444)

(07602329999).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: