الکفیل ہسپتال میں سانپ کے ڈسے مریضوں کا مفت علاج.....

الکفیل ہسپتال کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے سانپ کے ڈسنے کا شکار ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے جدید ترین طریقہ علاج اور فوری طور پر سانپ کے زہر کا اثر ختم کرنے والی ادویات الکفیل ہسپتال میں میسر ہیں۔

اس اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اس قسم کے مریضوں کا الکفیل ہسپتال میں مفت علاج کیا جائے گا۔

الکفیل ہسپتال میں علاج اور یہاں موجود طبی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز اور ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(www.kh.iq)


(07602344444)

(07602329999).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: