الکفیل ہسپتال میں شعاعوں کے ذریعے کینسر کا علاج....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے شعاعوں کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے کہ جس میں کینسر کے ابتدائی مرحلے میں جراحی آپریشن کے بغیر کینسر کے علاج میں مدد مل سکے گی۔

اس یونٹ میں کام کرنے والے عملے نے ایران میں اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے تعلیم حاصل کی ہے اور ایران کے ماہر ترین ڈاکٹروں کے زیر نگرانی ٹریننگ حاصل کی ہے اور اس وقت بھی کچھ غیر ملکی ڈاکٹروں کی علاج اور ٹریننگ کے حوالے سے خدمات لی جا رہی ہیں
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: