الکفیل دینی مدارس(برائے خواتین) میں داخلے جاری ہیں۔۔۔۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے تحت چلنے والے الکفیل دینی مدارس(برائے خواتین) میں داخلے جاری ہیں لہٰذا جو خواتین دینی و ثقافتی امور کی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں وہ 5 صفر 1438 ھجری تک داخلہ فارم جمع کروا سکتی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں قائم ان مدارس میں دینی، ثقافتی، تاریخی اور معاشرتی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے اور پانچ سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد ڈپلومہ دیا جاتا ہے۔

مختلف شہروں میں موجود مدارس کے پتہ اور رابطہ نمبرز کی تفصیل درج ذیل ہے:

1-نور فاطمة: واسط، الكوت، محلّة الشرفيّة، قرب جامع الكوت الكبير، هـ (07723509791).

2-البضعة الطاهرة: بابل، حيّ الضباط، بداية شارع 80، قرب طريق (الحلّة-كربلاء)، هـ (07732602530).

3-أمّ أبيها فاطمة: الكوفة، حيّ كندة، خلف المحكمة، هـ (07724836444).

4-الحوراء: المثنى، قضاء الخضر، الحيّ العصري، بالقرب من مدرسة الفصاحة الابتدائيّة، هـ (07803412692).

5-ريحانة المصطفى: بغداد، حيّ البنوك، شارع المشتل، هـ (07729037405).

6-نور الزهراء: بغداد، الكرادة الشرقيّة، مقابل سيّد إدريس، مجاور مستشفى جنين، هـ (0771777280 – 0783214426).

7-دار العلم: البصرة، الطويسة، قرب السوق القديم، مقابل مدرسة فلسطين، هـ (07703158696).

8-العقيلة: ذي قار، سوق الشيوخ، حي دولار، الفرع المجاور للمنتدى الثقافي، هـ (07825385359).

9-أمّ البنين: الديوانيّة، غمّاس، قرب الطابو، مقابل المركز الصحّي، هـ (07818224925).

10-السيدة زينب بنت علي: بغداد، الحرّية، دور نوّاب الضبّاط، شارع العيادة الشعبيّة، هـ (0771299239 – 07811289878).

11-فاطمة بنت أسد: كربلاء، الملحق، شارع مستشفى الحسيني، مجاور جامع صاحب الزمان، هـ (07732840851).

12-فخر المخدّرات: النجف، حيّ الحسين، خلف مرقد كميل بن زياد، هـ (07733470293).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: