کرکوک پہ داعش کے حملے کے بعد عباس عسکری یونٹ کے جوانوں کو کرکوک روانہ کر دیا گیا ہے.....

داعش کی طرف سے کرکوک پر دہشت گردانہ حملے کے بعد امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے اور کرکوک کو مزید کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے عباس عسکری یونٹ کے متعدد برگیڈز کو بروز جمعہ (19محرّم الحرام 1438هـ) بمطابق(21اکتوبر2016ء) کو کرکوک روانہ کر دیا گیا ہے۔

جن برگیڈز کو کرکوک بھیجا گیا ہے ان میں چھاپہ مار جنگ کے ماہرین کے علاوہ توپ خانہ اور مزائل بردار برگیڈز بھی شامل ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: