تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے صحن کی چھت کا فنی و آرائشی کام آخری مراحل میں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے صحن کی چھت کو اندرونی طرف سے ڈیکوریٹ کرنے کے لیے ایک عرصے سے شیشہ کاری وغیرہ کا کام جاری ہے محرم اور صفر کے مہینے میں زائرین کی کثرت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ کام وقتی طور پر روک دیا گیا تھا اور اب شیشہ کاری اور چھت کی آرائش کے کام کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

اس وقت چھت کے اندرونی حصہ میں شیشہ کاری اور آرائش کا کام اپنے آخری مراحل میں ہے آپ زیر نظر تصاویر میں اس اختتامی کام کی چند جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: