روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے وفد کی ابو فلوس بندرگاہ کے تیسرے جزء کے افتتاح میں شرکت.....

بصرہ کے جنوب میں 20 کلو میٹر کے فاصلے پہ موجود بندرگاہ (ابو فلوس) کے تیسرے جزء کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بھی شرکت کی۔

وفد نے اس منصوبہ کی تکمیل پہ مقامی حکومت اور انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی اور اس کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی اور اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: