قرآن انسٹیٹیوٹ کی طرف سے لندن میں امام مھدی(عج) اور عصر ظہور کے موضوع پہ سیمینار .....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی لندن میں قائم شاخ نے امام مھدی(عج) اور عصر ظہور کے موضوع پہ ایک سیمینار کا انعقاد کروایا کہ جس میں معروف علمی شخصیت علامہ سید محمد علی حلو نے خصوصی خطاب کیا اور اس موضوع کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی۔

اس سیمینار میں مومنین کی بڑی تعداد کے علاوہ مقامی علماء اور سکالرز نے بھی شرکت کی اور علامہ حلو کی گفتگو سے مستفید ہوئے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: