مقدس حرموں کے دوسرے سالانہ عالمی سیمینار کی تیاریوں کے لیے منعقدہ کانفرنس میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی شرکت...

مقدس روضوں کے دوسرے مشترکہ عالمی سیمینار کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور اس سلسلہ میں تمام حرموں کے درمیان صلاح مشورہ بھی ہو رہا ہے گزشتہ روز روضہ مبارک امام رضا علیہ السلام میں اس سیمینار کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وفد نے بھی شرکت کی اور مختلف امور پہ تبادلہ خیال کیا۔

اس کانفرنس میں سیمینار کی تیاریوں کے علاوہ مسلمانوں میں پھیلتی ہوئی تکفیری افکار اور شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاموں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: