مرکز العمید کی طرف سے’’السّيرَةُ النَبَويّة في مَرْويّات الإمامِ الصّادق(ع(‘‘ کے نام سے نئی کتاب کی اشاعت......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم نے حال ہی میں ایک نئی کتاب شائع کی ہے جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حالات زندگی کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی روایات کے ذریعے بیان کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر جمعہ حمدانی کی تالیف کردہ اس کتاب کو’’السّيرَةُ النَبَويّة في مَرْويّات الإمامِ الصّادق(ع(‘‘ کا نام دیا گیا ہے کہ جو اپنے موضوع اور مواد کے حوالے سے ایک منفرد اور مفید کے کتاب کی حیثیت رکھتی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: