بریکنگ نیوز: عباس عسکری یونٹ درناج قصبہ کو آزاد کروانے کے قریب ہے.....

عباس عسکری یونٹ موصل کے داہنی طرف واقع قصبہ درناج کو آزاد کروانے کے قریب پہنچ چکا ہے اس قصبہ کو داعش سے آزاد کروانے کے دوران عباس عسکری یونٹ کے جوانوں نے اب تک داعش کے دسیوں دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا ہے اور 9 سے زیادہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے کہ جو اس قصبہ کے ساتھ واقع عطشانة نامی ٹیلوں میں چھپے ہوئے تھے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: