آئی پی ڈیز میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے امدادی سامان کی تقسیم......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں غیر ملکی مھاجرین اور آئی پی ڈیز کی دیکھ بھال کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے گزشتہ روز بغداد کربلا روڈ پہ رہنے والے آئی پی ڈیز میں امدادی سامان تقسیم کیا اور ان کی ہر ممکن مدد کے عزم کا اعادہ کیا۔

کمیٹی کے ارکان نے بغداد کربلا روڈ پہ واقع ہزاروں حسینیات اور امام بارگاہوں میں رہنے والے آئی پی ڈیز سے فردا فردا ملاقات کی اور ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور ان میں بجلی کا سامان،کپڑے اور بہت سا دوسرا سامان تقسیم کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: