عباس عسکری یونٹ کے جنگی جہازوں کی داعشی دہشت گردوں پہ بمباری.....

عباس عسکری یونٹ کے جنگی جہازوں نے پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر کسی آپریشن میں اپنے لڑاکا طیاروں کو موصل میں استعمال کیا ہے اور موصل پہ قابض داعشی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے۔

عباس عسکری یونٹ کے لڑاکا طیاروں نے داعش کی فوجی تنصیبات، مورچوں اور اسلحہ پہ بمباری کر کے داعش کو شدید ترین نقصان پہنچایا ہے عباس عسکری یونٹ کے لڑاکا طیاروں کے اس حملے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے آپ اس لنک کو استعمال کر سکتے ہیں۔

https://www.facebook.com/we.are.news/videos/1642363219406450/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: