تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے صحن پہ ڈالی جانے والی چھت کی تصاویر.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے صحن پہ چھت ڈالنے اور اس کی تزیین و آرائش اور دیگر تعمیراتی کاموں میں تقریبا دو سال کا عرصہ لگا صحن کی چھت اور اس سے ملحقہ توسیع کا منصوبہ 767 ھ میں اس حرم کی تعمیر کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ تھا۔

الکفیل نیٹ ورک اس منصوبہ کی تکمیل کے بعد آپ کی خدمت میں اس کی چند خوبصورت اور منفرد تصاویر پیش کرتا ہے:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: