مابین الحرمین سیکشن کی طرف سے بارودی مواد کو پہچاننے اور ضائع کرنے کے بارے میں کورس کا اہتمام.......

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے مابین الحرمین سیکشن نے بارودی مواد کو پہچاننے اور اسے بحفاظت طریقے سے ضائع کرنے کے بارے میں ایک کورس کا انعقاد کیا کہ جس میں دونوں حرموں اور مذکورہ سیکشن کے سیکیورٹی اہلکاروں نے شرکت کی ۔

اس کورس میں تربیت دینے اور نظریاتی معلومات فراہم کرنے کے لیے بغداد پولیس کے بم ڈسپوزل سٹاف کو مدعو کیا گیا تھا تا کہ ان کے تجربہ اور معلومات سے استفادہ کیا جا سکے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: